the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سپریم کورٹ نے سینما گھروں میں فلم شروع کرنے سے پہلے قومی ترانہ بجائے جانے کے معاملے میں اپنے پہلے حکم کو مزید واضح کرتے ہوئے آج کہا کہ اگر سینما یا ڈاکیومنٹری فلم میں قومی ترانہ کا استعمال کیا گیا ہے تو ناظرین کو دوبارہ کھڑے هونے کی ضرورت نہیں ہے۔جسٹس دیپک مشرا کی سربراہی والی بنچ نے



واضح کیا کہ کسی فلم، نيوزريل یا ڈاکیومنٹری فلم میں قومی ترانہ کا استعمال کیا گیا ہے یعنی اگر قومی ترانہ کسی فلم کا حصہ ہے تو اس پر لوگوں کو کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔بنچ نے یہ بھی صاف کیا کہ سینما گھروں میں قومی ترانہ کے وقت لوگوں کو کھڑا ہونا پڑے گا، لیکن یہ ضروری نہیں کہ وہ قومی تانہ گائیں ہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.